مخلوط علامت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتب خانہ) موضوعی درجہ بندی کی علامت جس میں عربی اعداد اور انگریزی حروف استعمال ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) موضوعی درجہ بندی کی علامت جس میں عربی اعداد اور انگریزی حروف استعمال ہوتے ہیں۔